اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ

Jump to navigation Jump to search
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ
Islamabad Capital Territory
دار الحکومت شہر
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ کا پرچم
پرچم
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ کی دفتری مہر
مہر

عرفیت: اسلو,[1]

ہریالہ شہر
ملک پاکستان
منتظمہ اسلام آباد وفاقی منتظمہ
تعمیر 1960s
حکومت
 • گورننگ باڈی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی
 • چیف کمشنر احمد اویس پیرزادہ
 • چیرمین سید طاہر شہباز
 • ڈیپیوٹی کمشنر امیر علی
رقبہ
 • دار الحکومت شہر 906.00 کلو میٹر2 (349.81 مربع میل)
 • شہری 906.00 کلو میٹر2 (349.81 مربع میل)
بلند ترین  پیمائش 620 میل (2,000 فٹ)
پست ترین  پیمائش 490 میل (1,610 فٹ)
آبادی (سن 2012ء)[2]
 • دار الحکومت شہر 1,151,868
 • شہری 529,180
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
پوسٹ کوڈ 44000
ٹیلی فون کوڈ 051
آیزو 3166 رمز PK-IS
ویب سائٹ www.islamabad.gov.pk

اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ ایک انتظامی خطہ ہے، جس کے اندر اسلام آباد شہر ہے جو وفاقی دار الحکومت ہے یعنی پوری حکومت کا نظام یہاں سے چلایا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی اور دوسرے اجلاس اور دوسرے ادارے بھی یہاں اپنے امور و کاروائیاں سر انجام دیتے ہے۔ اسلام آباد کو [[شین چمن بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب سرسبز و شاداب چمن (باغ سا) ہے۔ اسلام آباد دوسرے صوبائی دارالحکومتوں (پشاور،لاہور،کراچی،کوئٹہ) پر فوقیت رکھتا ہے کیونکہ اصل حکومت یہاں سے ہوتی ہے اور صوبائی حکومت کا درجہ اس کے بعد آتا ہے۔اسلام آباد کو تمام صوبوں سے منقطع (الگ) رکھا گیا ہے۔اور یہ پختونخوا اور پنجاب کے مابین واقع ہے۔ اس کی بنیاد 1960 میں رکھی گئی جب صدر پاکستان اس وقت ایوب خان تھے۔ جب دیکھا گیا کہ اس وقت کی دار الحکومت یعنی کراچی میں معیشت اور دیگر کارئی تیزی سے ترقی کر رہی ہے تو حکومت کو ایک ایسے جگہ منتقل کیا جائے جہاں پر رش و بھیڑ اور آلودگی و فسادات کم ہو تاکہ حکومت کو صحیح طور پر سنبھالاجاسکے تو یہ فیصلہ کیا گیا کہ ایک نیا جگہ منتخب کیا جائے۔ ایوب خان نے پورے ملک میں سے یہ جگہ منتخب کیا جہاں آج اسلام آباد قائم ہے اور پھر اس پر کام شروع ہوا۔ جب تک اسلام آباد کی تعمیرات مکمل نہ ہوئی تب تک راولپنڈی کو عارضی طور پر دار الحکومت بنایا گیا اور یہاں سے حکومت کا بھاگ دوڑ سنبھالا گیا پھر جب اسلام آباد کی تعمیراتی کام مکمل ہوا تو دار الحکومت اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

علاقائی علامات
علاقائی جانور Fiaz Image No.1.jpg
علاقائی پرندہ Rose-ringed Parakeet 5.jpg
علاقائی درخت Seasonal aspects of Broussonetia.jpg
علاقائی پھول Mainzer Fastnacht.JPG

تاریخ

نظام (صفائی،تعلیمی،ثقافتی)

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے اسلام آباد (1961–1990)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 30.1
(86.2)
30.0
(86)
34.4
(93.9)
40.6
(105.1)
45.6
(114.1)
46.6
(115.9)
45.0
(113)
42.0
(107.6)
38.1
(100.6)
37.8
(100)
32.2
(90)
28.3
(82.9)
46.6
(115.9)
اوسط بلند °س (°ف) 17.7
(63.9)
19.1
(66.4)
23.9
(75)
30.1
(86.2)
35.3
(95.5)
38.7
(101.7)
35.0
(95)
33.4
(92.1)
33.5
(92.3)
30.9
(87.6)
25.4
(77.7)
19.7
(67.5)
28.6
(83.5)
یومیہ اوسط °س (°ف) 10.1
(50.2)
12.1
(53.8)
16.9
(62.4)
22.6
(72.7)
27.5
(81.5)
31.2
(88.2)
29.7
(85.5)
28.5
(83.3)
27.0
(80.6)
22.4
(72.3)
16.5
(61.7)
11.6
(52.9)
21.3
(70.3)
اوسط کم °س (°ف) 2.6
(36.7)
5.1
(41.2)
9.9
(49.8)
15.0
(59)
19.7
(67.5)
23.7
(74.7)
24.3
(75.7)
23.5
(74.3)
20.6
(69.1)
13.9
(57)
7.5
(45.5)
3.4
(38.1)
14.1
(57.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) −3.9
(25)
−2.0
(28.4)
−0.3
(31.5)
5.1
(41.2)
10.5
(50.9)
15.0
(59)
17.8
(64)
17.0
(62.6)
13.3
(55.9)
5.7
(42.3)
−0.6
(30.9)
−2.8
(27)
−3.9
(25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 56.1
(2.209)
73.5
(2.894)
89.8
(3.535)
61.8
(2.433)
39.2
(1.543)
62.2
(2.449)
267.0
(10.512)
309.9
(12.201)
98.2
(3.866)
29.3
(1.154)
17.8
(0.701)
37.3
(1.469)
1,142.1
(44.966)
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 195.7 187.1 202.3 252.4 311.9 300.1 264.4 250.7 262.2 275.5 247.9 195.6 2,945.8
ماخذ#1: NOAA (normals)[3]
ماخذ #2: PMD (extremes)[4]

وراثت اور اہم مقامات

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Alex Berenson (2011)۔ The Midnight House۔ Random House۔ صفحہ 5۔ آئی ایس بی این 978-0099536970۔ 
  2. Pakistan 2012 Census Preliminary Results
  3. "Islamabad Climate Normals 1961-1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ کردہ بتاریخ January 16, 2012۔ 
  4. "Extremes of Islamabad"۔ Pakistan Meteorological Department۔ اخذ کردہ بتاریخ February 1, 2015۔ 

Flag of Pakistan (bordered).svg پاکستان

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.