بھٹنڈہ

Jump to navigation Jump to search
بھٹنڈہ
Qila Mubarak in Bathinda.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع بھٹنڈہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 30°13′48″N 74°57′07″E / 30.23°N 74.951944444444°E / 30.23; 74.951944444444  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 210 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
151001  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ڈاک رمز (P281) ویکی ڈیٹا پر
فون کوڈ 164  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 6690741  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر
نحوی غلطی

بھٹنڈا جسے "تعبیر ہند" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جنوبی پنجاب میں واقع ہے۔ اس کا شمار بھارتی پنجاب کے قدیم شہروں میں ہوتا ہے۔یہ بھارتی پنجاب کا پانچواں بڑا شہر ہے ۔بھٹنڈا کو "جیھلوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں بے شمار مصنوعی جھیلیں واقع ہیں۔

بھٹنڈا کو تاریخی لحاظ سے بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے، انڈیا کی پہلی سلطانہ رضیہ سلطانہ کو یہیں "قلعہ مبارک " میں قید رکھا گیا تھا۔[2]، اس کے علاوہ یہاں کے گردوارے اور مزار سیاحوں کے لیے خاص اہمیت رکھتے ہیں۔[3]

تاریخ

ہنری چارج وکٹری کے مطابق بٹھنڈا کو "تعبیر ہند" کے نام سے  جانا جاتا تھا اور اس کا ذکر ہمیں تاریخی کتاب "جامع الحکایت" میں ملتا ہے جسے 1211 عیسوی میں شائع کیا گیا تھا ۔ 1004 عیسوی میں محمود غزنوی نے یہاں پر ایک قلعہ بھی فتح کیا تھا جو دریائے گنگا کے ساتھ واقع تھا۔ 1189 میں محمود غزنوی نے حملہ کرکے بھٹنڈا قلعہ پر قبضہ کر لیا تھا جسے تیرہ مہینے بعد یہاں کے حکمران پرتھوی راج چوہان نے نے پہلی جنگی تارین( 1191) کے بعد واپس حاصل کر لیا تھا۔ 1634 میں یہاں گو ہرگوبند اور مغلوں کے درمیان یہاں پر جنگی لہیرا بھی لڑی گئی۔

آبادی

بھارتی رائے شماری کے مطابق 2011 میں بھٹنڈہ شہر کی آبادی 285,813 ہے۔ جس میں سے مرد 151782 اور عورتیں 134031 کی تعداد میں ہیں۔ خواندہ لوگوں کی تعداد 211318 ، خواندہ مرد 118888 اور خواندہ خواتین 92430 ہیں۔[4]

مذاہب

بھٹنڈہ شہر میں ہندو مت کو ماننے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے جو تقریباً 62.61  فیصد ہے۔جبکہ سکھ یہاں کا دوسرا بڑا مذہب مانا جاتا ہے جسے تقریباً یہاں کے 35 فیصد لوگ مانتے ہیں اقلیتیوں میں مسلمان، مسیحی اور بدھ مت شامل ہیں۔

اہم مقامات

قلعہ مبارک

قلعہ مبارک قلعہ مبارک شہر کے اہم مقامات میں سے ایک ہے یہ شہر کے وسط میں واقع ہے اسے رضیہ سلطانہ قلعہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس قلعے کو بہت زیادہ تاریخی تاریخی اہمیت حاصل ہے اس سے بھارت کی قدیم قلعے ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے رضیہ سلطانہ جو  دہلی کی پہلی سلطانہ تھیں انھیں بھی قید کے بعد یہی رکھا گیا تھا۔

میصر خانہ

ہندوؤں کا مشہور کا بندے تھے جسے کہ مشہور پکوان جو الرجی کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے یہ مندر یہاں پر منعقد کیے جانے  والے میلوں کی وجہ سے مشہور ہے جو سال میں دو دفعہ ہوتے ہیں جس میں دس ہزار سے زیادہ لوگ حصہ لیتے ہیں۔

حوالہ جات

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر"صفحہ بھٹنڈہ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2019۔
  2. "Raziya Sultan"۔ مورخہ 31 مارچ 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2012۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  3. Mazaar Of Peer Haji Rattan - Bathinda | Mazaar Of Peer Haji Rattan Photos, Sightseeing -NativePlanet
  4. "Census 2011"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.