تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر

Jump to navigation Jump to search

!:

Gnome-home.svg Nuvola apps ksirc.png Crystal kdict.png Nuvola apps kcmpartitions.png Nuvola apps bookcase.png Nuvola apps mozilla.png AROBAZE.png Crystal Clear app Service Manager.png
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال صفحات/نوٹس شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں برقی ڈاک روبہ جات

اہم روابط

Flag of Pakistan.svg پاکستان

اگستیہ، رائے شماری

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

محترم امین اکبر صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

Accessories-text-editor.png
جناب امین اکبر کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.