جالندھر

Jump to navigation Jump to search
جالندھر
Jalandhar

ਜਲੰਧਰ
میٹروپولٹن شہر
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
ضلع جالندھر
حکومت
 • ڈویژنل کمشنر ایس. آر لدہار
رقبہ
 • کل 34 کلو میٹر2 (13 مربع میل)
بلندی 228 میل (748 فٹ)
آبادی (2010)
 • کل 903,491
 • کثافت 27,000/کلو میٹر2 (69,000/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر 144 001
ٹیلی فون کوڈ 91-181
گاڑی کی نمبر پلیٹ PB 08

جالندھر (انگریزی: Jalandhar) (ہندی: ਜਲੰਧਰ) بھارتی ریاست پنجاب میں ایک شہر ہے۔ جالندھر پنجاب کا سب سے قدیم شہر ہے۔ حالیہ برسوں میں یہ تیزی سے جاری تجارتی سرگرمیوں کی وجہ سے یہ ایک انتہائی اہم صنعتی مرکز ہن گیا ہے۔ جالندھر جی ٹی روڈ پر واقع ایک اہم ریل اور روڈ جنکشن ہے، اس کے شمال مغرب میں ریاست کا دارالحکومت چندی گڑھ 144 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

اسطور

جالندھر (اوتار / وشنو) ایک اچھا بادشاہ تھا۔

پنجاب کا دار الحکومت

جالندھر بھارت کی آزادی (1947) کے بعد سے پنجاب کا دارالحکومت تھا جب کہ بعد میں دارالحکومت چندی گڑھ منتقل کر دیا گیا۔

آبادیات

2011 کی عبوری مردم شماری کے اعداد و شمار کے مطابق جالندھر کی آبادی 873725 تھی، جن میں مرد 463975 اور خواتین 409750 تھیں۔ شرح خواندگی 85۔46 تھی۔[1]

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے جالندھر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 19.4
(66.9)
21.6
(70.9)
26.0
(78.8)
34.5
(94.1)
39.4
(102.9)
38.2
(100.8)
34.1
(93.4)
33.1
(91.6)
32.6
(90.7)
31.5
(88.7)
27.2
(81)
22.3
(72.1)
29.99
(85.99)
اوسط کم °س (°ف) 6.2
(43.2)
8.6
(47.5)
13.2
(55.8)
19.0
(66.2)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
24.7
(76.5)
25.8
(78.4)
21.8
(71.2)
18.3
(64.9)
12.1
(53.8)
7.2
(45)
17.19
(62.95)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 10.7
(0.421)
16.7
(0.657)
32.8
(1.291)
15.2
(0.598)
20.4
(0.803)
69.7
(2.744)
155.2
(6.11)
183.6
(7.228)
60.0
(2.362)
1.5
(0.059)
ماخذ: [2]

تصاویر

قابل ذکر شخصیات

گریٹ کھلی
سنیل دت
امریش پوری
جگجیت سنگھ
حفیظ جالندھری
  • یش چوپڑا - فلم پروڈیوسر
  • وانیا مشرا - مس انڈیا فیمنا 2012
  • گریٹ کھلی - ڈبلیو ڈبلیو ای پہلوان
  • سنیل دت - اداکار
  • کندن لال سہگل - اداکار
  • امریش پوری - اداکار
  • اپاچی انڈین - گلوکار
  • ہنس راج ہنس - گلوکار
  • ماسٹر سلیم - گلوکار
  • جگجیت سنگھ - گلوکار
  • جسبیر جسسی - گلوکار
  • محمد ضیاء الحق - صدر پاکستان
  • حفیظ جالندھری - مصنف اور شاعر
  • نصرت فتح علی خان - عظیم پاکستانی قوال اور موسیقار
  • کرنل بلبیر سنگھ کھللر - ہاکی کھلاڑی
  • اجیت پال سنگھ - ہاکی کھلاڑی
  • سرجیت سنگھ - ہاکی کھلاڑی
  • اندر کمار گجرال - بھارت کے سابق وزیر اعظم
  • ہربھجن سنگھ - کرکٹ کھلاڑی
  • وسیم سجاد - پاکستان کے دو بار قائم مقام صدر
  • شیخ انوار الحق - سابق چیف جسٹس
  • لالہ امرناتھ - کرکٹ کھلاڑی
  • سلمی ممتاز - اداکارہ
  • پریم پرکاش - مصنف
  • چوہدری محمد علی - پاکستان کے سابق وزیر اعظم
  • وزیر علی - کرکٹ کھلاڑی
  • آغا صادق - مصنف اور شاعر
  • بلبیر سنگھ، سینئر - ہاکی کھلاڑی
  • راہول شرما - کرکٹ کھلاڑی

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. http://www.censusindia.gov.in/2011-prov-results/paper2/data_files/India2/Table_3_PR_UA_Citiees_1Lakh_and_Above.pdf
  2. http://www.weather.com/weather/monthly/INXX0060?from=dayDetails_bottomnav_business%7C title = Average Weather for Jalandhar - Temperature and Precipitation | accessdate = November 4, 2012 |publisher = The Weather Channel
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.