حقوق نسخہ

Jump to navigation Jump to search
پہلا حقوق نسخہ قانون - 1710

حقوق نسخہ ایک قانونی تصور ہے جو عام طور پر حکومتوں کی طرف سے ایک محدود مدت کے لیے کام کے اصل خالق کو خصوصی حقوق دیتا ہے۔

دائرہ کار

حقوق نسخہ کا اطلاق عام طور پر تخلیقی، دانشور یا فنکارانہ کام کے ایک وسیع دائرہ پر ہوتا ہے۔ تفصیلات مختلف دائرہ اختیار میں مختلف ہوتی ہیں، لیکن ان میں نظمیں، ڈرامے اور دیگر ادبی کام مثلاْ فلمیں، رقص، موسیقی، صوتی تسجیل، نقاشی (پینٹنگز)، کشید (ڈرائنگ)، مجسمے، تصاویر، سوفٹویئر (سافٹ ویئر), مشعہ (ریڈیو) اور بعید نُما (ٹیلی ویژن) کی نشریات اور صنعتی طرحبند (ڈیزائن) شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

فہرست ممالک بلحاظ حد حقوق نسخہ

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.