ضلع برنالہ

Jump to navigation Jump to search
ضلع برنالہ
Barnala district

ਬਰਨਾਲਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع برنالہ
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
آبادی (2011)‡[›]
 • کل 596,294
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

ضلع برنالہ (Barnala district) (گرمکھی: ਬਰਨਾਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ پہلے ضلع سنگرور کا حصہ تھا مگر اب یہ خود ایک علاحدہ ضلع ہے۔ 2011ء کے مطابق یہ پنجاب کا سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[1]

آبادیات

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع برنالہ کی آبادی 596294 ہے۔

حوالہ جات

  1. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-09-30۔
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.