ضلع ترن تارن

Jump to navigation Jump to search
ضلع ترن تارن
Tarn Taran district

ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in the western side of the state
ضلع ترن تارن
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ کشتی جو پار لگاتی ہے (وجود کا سمندر)
ہیڈکوارٹر ترن تارن صاحب
حکومت
 • ڈپٹی کمشنر ہرمیش سنگھ پبلا
رقبہ
 • کل 2,414 کلو میٹر2 (932 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل 1,120,070
 • کثافت 460/کلو میٹر2 (1,200/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی 69.4%
ضلع ترن تارن

ضلع ترن تارن (Tarn Taran district) (گرمکھی: ਤਰਨ ਤਾਰਨ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کے اہم شہر ترن تارن صاحب اور پیٹی ہیں۔ ترن تارن صاحب شہر سکھوں کے لیے ایک مقدس مقام ہے۔

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.