ضلع روپنگر

Jump to navigation Jump to search
ضلع روپنگر
Rupnagar district

ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع روپنگر
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
وجہ تسمیہ راجہ روکشر کے بیٹے روپ سین
ہیڈکوارٹر روپنگر
حکومت
 • ڈپٹی کمشنر پردیپ اگروال
رقبہ
 • کل 1,440 کلو میٹر2 (560 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل 684,627
 • کثافت 480/کلو میٹر2 (1,200/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمز IN-PB-RU
خواندگی 82.19%
ویب سائٹ rupnagar.nic.in

ضلع روپنگر (Rupnagar district) (دوآبی: ਰੂਪਨਗਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ کہا جاتا ہے کہ روپنگر شہر (سابقہ نام روپڑ) روکشر نامی راجا نے قائم کیا تھا اور اوکا نام اس کے بیٹے روپ سین کے نام پر ہے۔

تصاویر

بیرونی روابط

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.