ضلع سری مکتسر صاحب

Jump to navigation Jump to search
ضلع سری مکتسر صاحب
Sri Muktsar Sahib district

ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ
ضلع
ضلع سری مکتسر صاحب
ضلع سری مکتسر صاحب
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
ضلع سری مکتسر صاحب
ہیڈکوارٹر سری مکتسر صاحب
تعلقہ سری مکتسر صاحب تحصیل
رقبہ
 • کل 2,615 کلو میٹر2 (1,010 مربع میل)
بلندی 184 میل (604 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل 902,702
 • کثافت 348/کلو میٹر2 (900/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری گرمکھی
 • علاقائی پنجابی
 • دیگر انگریزی, اردو اور ہندی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر 152114
ٹیلی فون کوڈ 01633
گاڑی کی نمبر پلیٹ PB 30
جنسی تناسب 1000/891 /
خواندگی 69%
ویب سائٹ www.muktsar.nic.in

ضلع سری مکتسر صاحب (Sri Muktsar Sahib district) (گرمکھی: ਸ੍ਰੀ ਮੁਕਤਸਰ ਸਾਹਿਬ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت سری مکتسر صاحب شہر ہے۔ سری مکتسر صاحب کا سابقہ نام مکتسر ہے اسی طرح ضلع سری مکتسر صاحب کا کا سابقہ نام ضلع مکتسر ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Muktsar is now Sri Muktsar Sahib"۔ The Tribune, Chandigarh۔ 31 January 2010۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 January 2012۔ 

بیرونی روابط

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.