ضلع فیروزپور

Jump to navigation Jump to search
ضلع فیروزپور
Firozpur district

ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲ੍ਹਾ
ضلع
عرفیت: شہیدوں کی دھرتی
Located in the northwest part of the state
ضلع فیروزپور
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہفیروز شاہ تغلق یا فیروز خان (راجپوت)
ہیڈکوارٹرفیروزپور
حکومت
 • ڈپٹی کمشنرمنجیت سنگھ نارنگ
رقبہ
 • کل5,305 کلو میٹر2 (2,048 مربع میل)
آبادی (2011)‡[›]
 • کل2,029,074
 • کثافت380/کلو میٹر2 (990/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی69.80%
ویب سائٹferozepur.nic.in

ضلع فیروزپور (Firozpur district) (دوآبی: ਫੇਰੋਜ਼ੇਪੁਰ ਜ਼ਿਲਾ) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے بائیس اضلاع میں سے ایک ہے۔

تاریخ

ضلع فیروزپور ریاست ممدوٹ کا ایک حصہ تھا۔ خیال کیا جاتا ہے اس کا صدر مقام فیروزپور، فیروز شاہ تغلق نے آباد کیا۔

بیرونی روابط

  • "ضلع فیروزپور". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2007. 

سانچہ:ضلع چکوال

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.