ضلع موہالی

Jump to navigation Jump to search
ضلع موہالی
Mohali district

صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر
ضلع
ضلع موہالی
ضلع موہالی
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست پنجاب
ہیڈکوارٹر صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر
رقبہ
 • کل 1,092.64 کلو میٹر2 (421.87 مربع میل)
آبادی (2001)
 • کل 698,317
 • کثافت 640/کلو میٹر2 (1,700/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری پنجابی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمز IN-PB-SA
ویب سائٹ www.sasnagar.gov.in

ضلع موہالی (Mohali district) جسے ضلع صاحبزادہ اجیت سنگھ نگر اور اجیت گڑھ بھی کہا جاتا ہے بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت اجیت گڑھ شہر ہے۔ اسے اپریل 2006 میں قائم گیا اور یہ پنجاب میں دوسرا سب سے زیادہ حال ہی میں تشکیل دیا جانے والا ضلع ہے جبکہ پہلا ضلع پٹھان کوٹ ہے۔[1]

حوالہ جات

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.