جی الانا

(غلام علی الانا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جی الانا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1906[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 5 مارچ 1984 (77–78 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان[1]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

غلام علی الانا المعروف جی الانا (پیدائش: 22 جون 1906ء– وفات: 5 مارچ 1984ء) انگریزی زبان کے ممتاز شاعر اور قائداعظم کے سوانح نگار تھے۔ اُن کا تعلق اسماعیلی خوجا خاندان سے تھا۔ ان کا بیٹا پیار علی الانا ایک سیاست دان ہے۔ پیار بے نظیر بھٹو کے وزارت عظمی کے وقت پاکستانی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔

وفات

غلام علی الانا نے 78 سال کی عمر میں 5 مارچ 1984ء کو انتقال کیا۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب http://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12458395f — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.