فہرست وزرائے اعظم پاکستان

Jump to navigation Jump to search
Flag of the Prime Minister of Pakistan
"وزیر اعظم پاکستان کا پرچم
State emblem of Pakistan.svg
مضامین بسلسلہ
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

وزیر اعظم پاکستان ایک سیاسی رہنما اورحکومت کا سربراہ ہوتا ہے،اور وہ کابینہ ،اور دیگر اہم حکومتی عہدیداروں کو منتخب کرنے کا پابند اورقومی اسمبلی کے عام انتخابات منعقد کرنے کے سلسلے کا فیصلہ کرتا ہے[1]۔ 1947ء میں آزادی کے بعد ہندوستانی آزادی ایکٹ 1947ء کے تحت اس عہدے کو قیام پاکستان کے فوراً بعد تخلیق کیا گیا۔[2][3]

گورنر جنرل آف پاکستان نے 1947ء میں لیاقت علی خان کو پاکستان کا پہلا وزیر اعظم منتخب کیا جنہیں 1951ء میں قتل کر دیا گیا۔[4] چھ شخصیات 1951ء سے 1958ء تک وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہیں اور ان کے بعد صدر پاکستان اسکندر مرزا نے 1958ء میں اس عہدے کو ختم کر دیا۔ پھر یحییٰ خان نے 1971ء میں نور الامین کو اس عہدے پر نامزد کیا لیکن وہ صرف 13 دن ہی اس کرسی پر رہ پائے۔[5][6] 1973 کے نئے قانون کے مطابق اسے دوبارہ تخلیق کیا گیا اور ذوالفقار علی بھٹو اس مسند پر فائز ہوئے۔ انھیں ضیاء الحق نے اس حکومت سے باہر کیا اور 1977ء میں انہوں نے اسے عہدے کو ختم کرتے ہوئے خود چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کے عہدے پر بیٹھے۔[7][8] پھر 1985 میں انھوں نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم منتخب کیا لیکن انہیں بھی انہوں نے آئین کی آٹھویں ترمیم کے تحت 1988ء میں ہٹا دیا۔[5]

نواز شریف(1990 تا 93 اور 1997تا 99)[9] اور بینظیر( 1988 تا 90 اور1993تا 96)[10] دونوں 1988 سے 1999 کے درمیان میں تک غیر مسلسل طور پر دو دو دفعہ ا س عہدے پر رہی۔آئین پاکستان میں کی گئی13 ویں اور14 ویں ترمیم کے باعث نواز شریف تاریخ میں پہلی دفعہ سب سے طاقتور پاکستانی وزیر اعظم بنے۔ پانچ سال اور چار ماہ اس عہدے پر رہ کر نواز شریف سب سے زیادہ عرصہ اس عہدے پر رہنے والے شخصیت ہیں[2][11]۔ انہیں 1998ء میں پرویز مشرف کے فوجی بغاوت میں حکومت سے نکال دیا گیا۔[12]نواز شریف کو 5 جون 2013ء کو تیسری دفعہ غیر مسلسل طور پر اس عہدے کے لیے چنا گیا اور پاکستانی تاریخ ایسا پہلی دفعہ ہی ہوا ہے۔[13][14]

مشرف کی بغاوت کی وجہ سے 2002 کے انتخابات کے بعد میر ظفر اللہ خان جمالی کے اس عہدے پر آنے تک یہ عہدہ خالی رہا۔[15]پاکستان پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف 25 جون 2012ء کو اسوقت وزیر اعظم بنے جب پاکستانی سپریم کورٹ نے جون 2012ء کو یوسف رضا گیلانی کو توہین عالت کے جرم میں عہدے سے نا اہل قرار دیا۔[16][17] 23 وزرائے اعظم میں سے 17 کا انتخاب قومی اسمبلی کے تحت ہوااور چھ بطور نگراں وزیر اعظم اس عہدے پر رہے۔[2][3]

کلید

کلید برائے فہرست وزرائے اعظم
رنگ معنی
پاکستان مسلم لیگ
عوامی مسلم لیگ
ریپبلیکن پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی
نیشنلز پیپلز پارٹی
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ق)
آزاد
عہدہ ختم/خالی

وزرائے اعظم

فہرست وزرائے اعظم پاکستان
نمبرشمار تصویر نام
(تاریخ پیدائش)
قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا انتخابات سیاسی جماعت
(اتحاد)
تخصیص(ص)
1 A black-and-white head and shoulder shoot of a man with spetacles, wearing coat and a tie. لیاقت علی خان[18][19]
(1895–1951)
15 اگست1947 16 اکتوبر1951
(قتل)
پاکستان مسلم لیگ لیاقت علی خان ک وگورنر جنرل آف پاکستان کی جانب سے 1947 میں پاکستان کا پہلا وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔ انھیں 1951 میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کے دوران میں قتل کیا گیا اور انکی جگہ خواجہ ناظم الدین نے لی۔[4][20]
2 A black-and-white head ean shoulder shoot of a man wearing coat and Jinnah cap. خواجہ ناظم الدین[2]
(1894–1964)
17 اکتوبر1951 17 اپریل 1953 پاکستان مسلم لیگ 1951ء میں لیاقت علی خان کے قتل کے بعد خواجہ ناظم الدین پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔[20] انہیں اس عہدے سے اسوقت جدا ہونا پڑا جب ملک غلام محمد نے 1953ء میں ان کی حکومت تحلیل کردی۔[2]
3 A black-and-white head ean shoulder shoot of a man wearing white shirt and a black tie. محمد علی بوگرہ[5]
(1909–1963)
17 اپریل 1953 12 اگست1955 پاکستان مسلم لیگ پاکستانی سیاست میں نسبتاً کم پہچان رکھنے والے محمد علی بوگرہ صاحب نے بطور وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی جگہ لی۔[2] اسکندر مرزا تب کے گورنر جنرل نے 1955ء میں ان کی حکومت ختم کردی۔
4 Chaudhary Muhammad Ali.jpg چوہدری محمد علی[5]
(1905–1980)
12 اگست1955 12 ستمبر1956 پاکستان مسلم لیگ ان کے بعد چوہدری محمد علی نے 1955ء میں ان کی خالی کرسی سنبھالی۔ انہوں نے 1956ء میں گورنر جنرل سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفا دیا۔[2]
5 HS Suhrawardy.jpg حسین شہید سہروردی[2]
(1892–1963)
12 ستمبر1956 17 اکتوبر 1957 آل پاکستان عوامی مسلم لیگ سہروردی ایک سال سے کچھ عرصے زیادہ اس عہدے پر رہے پھر انہوں نے بھی اسکندر مرزا سے اختلافات کی بنیاد پر اس سے علاحدگی اختیار کی۔[2]
6 Flag of the Prime Minister of Pakistan.svg ابراہیم اسماعیل چندریگر[2][5]
(1898–1968)
17 اکتوبر1957 16 دسمبر1957 پاکستان مسلم لیگ سہروردی کے بعد سکندر مرزا نے انھیں منتخب کیا۔ وہ اس عہدے پر دو ماہ رہے پھر انھوں نے اس سے دسمبر 1957 میں مستعفی ہو کر الگ ہوئے۔[2]
7 MFKN.jpg فیروز خان نون[2]
(1893–1970)
16 دسمبر1957 7 اکتوبر1958 ریپبلیکن پارٹی نون پاکستان کے ساتویں وزیر اعظم تھے۔ انھیں 1958ء کے فوجی بغاوت میں ہٹا دیا گیا۔۔[6]
7 اکتوبر1958 – 7 دسمبر1971
8 Flag of the Prime Minister of Pakistan.svg نور الامین[2][21]
(1893–1974)
7 دسمبر1971 20 دسمبر1971 7 دسمبر1970 پاکستان مسلم لیگ امین کو یحییٰ خان نے آٹھویں وزیر اعظم کے طور پر منتخب کیا، وہ پاکستان کے پہلے اور واحد نائب صدر تھے جو اس عہدے پر 1970ء سے 1972ء تک رہے اسی دورانپاک بھارت 1971 کی جنگ چھڑی تھی۔[2]
20 دسمبر1971 – 14 اگست1973
9 A man during a conversation. ذولفقار علی بھٹو[2][22]
(1928–1979)
14 اگست1973 5 جولائی1977 14 اگست1973 پاکستان پیپلز پارٹی بھٹو نے 1973ء کے آئین کی منظوری کیے بعد وزیر اعظم بننے کے لیے صدارت سے استعفا دیا جس کے تحت ملک کو پارلیمانی ریاست قرار دیا گیا تھا۔ انھیں 1977ء میں محمد ضیاءالحق کی سرکردگی میں ہونے والیفوجی بغاوت کے باعث ہٹا دیا گیا۔[8][23]
5 جوالائی1977 – 24 مارچ 1985
10 JunejoPM.jpg محمد خان جونیجو[5]
(1932–1993)
24 مارچ 1985 29 مئی 1988 28 فروری 1985 پاکستان مسلم لیگ
(آزاد)
جونیجو پاکستان کے بنا پارٹی انتخابات کے ذریعے اس عہدے پر پہنچے،لہذا وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے یعنی آزاد طور سے دفتر میں داخل ہوئے لیکن اسے قبل وہ پاکستان مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔ انہیں صدر نے آئین میں آٹھویں ترمیم کے بعد اسے عہدے سے برخاست کیا۔[2]
29 مئی– 2 دسمبر 1988
11 A head and shoulder shoot of a woman in traditional Pakistani dress. بینظیر بھٹو[24]
(1953–2007)
2 دسمبر1988 6 اگست1990 16 نومبر1988 پاکستان پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون تھی جو ایک بڑی جماعت کے سربراہ تھیں۔1988ء میں وہ مسلم دنیا کی پہلی خاتون سربراہ حکومت بنی۔[10][25]
Ghulam Mustafa Jatoi.jpg غلام مصطفیٰ جتوئی[26]
(1931–2009)
قائم مقام وزیر اعظم
6 اگست1990 6 نومبر1990 نیشنلز پیپلز پارٹی غلام مصطفیٰ جتوئی کو صدر پاکستان غلام اسحٰق خان نے بطور قائم مقام وزیر اعظم کے منتخب کیا۔[2]
12 A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف[9]
(1949–)
6 نومبر1990 18 اپریل 1993 24 اکتوبر 1990 پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف یکم نومبر، 1990ء کو پاکستان کے 12 ویں وزیر اعظم بنے۔[27]صدر غلام اسحٰق خان نے ان کی حکومت ختم کی جسے بعد میں عدالت عظمٰی پاکستان نے کالعدم قرار دے کر انہیں بحال کیا۔[9]
BSM.jpg بلخ شیر مزاری[2]
(1928–)
نگراں وزیر اعظم
18 اپریل 1993 26 مئی 1993 پاکستان پیپلز پارٹی انہیں صدر غلام اسحٰق خان نے بطور نگراں وزیر اعظم تعینات کیا،ان کی میعاد اس وقت ختم ہوئی جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی حکم نامے کو غلط قرار دیا۔[2]
(12) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف[9]
(1949–)
26 مئی 1993 18 جوالائی 1993 پاکستان مسلم لیگ (ن)) نواز شریف کو غلام اسحٰق خان نے آئین کی آٹھویں ترمیم کے ذریعے اپریل 1993ء میں انہیں ہٹانا چاہا لیکن انہوں نے کامیابی سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسے چیلنج کیا[9] ۔نواز شریف نے جولائی 1993ء میں ایک معاہدے کے تحت استعفا دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدا چھوڑنا پڑا۔[28]
MAQ.jpg معین الدین احمد قریشی[2]
(1930–)
نگراں وزیر اعظم
18 جولائی1993 19 اکتوبر 1993 آزاد جولائی 1993 میں شریف کے بعد انھوں نے بطور نگراں وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالا۔
(11) A head and shoulder shoot of a man from the left. بینظیر بھٹو[10][19]
(1953–2007)
19 اکتوبر 1993 5 نومبر1996 6 اکتوبر 1993 پاکستان پیپلز پارٹی بینظیر بھٹو دوسری دفعہ 1993ء میں اس عہدہ پر آئیں۔1995ء میں فوجی بغاوت کے ذریعے انہیں ہٹانے کی کوشش کامیاب نا ہو سکی۔فاروق لغاری نے نومبر 1996ء میں انہیں عہدے سے برخاست کیا۔[29][30]
Malik Miraj Khalid.jpg معراج خالد[31]
(1916–2003)
نگراں وزیر اعظم
5 نومبر1996 17 فروری 1997 آزاد بینظیر بھٹو کی حکومت کے بعد انہیں نگراں وزیر اعظم مقرر کیا گیا۔[2]
(12) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف[9]
(1949–)
17 فروری 1997 12 اکتوبر 1999 3 فروری 1997 پاکستان مسلم لیگ (ن)) نواز شریف فروری 1997ء میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔[11][32] انہیں اکتوبر 1999ء میں جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔[12][33]
12 اکتوبر 1999 – 21 نومبر2002
13 A beard man sitting in an office. ظفر اللہ خان جمالی[5]
(1944–)
21 نومبر2002 26 جون2004 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) وہ بطور وزیر اعظم پرویز مشرف کی خارجہ اور اقتصادی پالیسی کو بڑھاتے رہے لیکن وہ اس عہدے پر نا رہ سکے اور جون 2004ء میں مستعفی ہوئے ۔[15]
14 A side shoot of a man looking at the camera. چودھری شجاعت حسین[34]
(1946–)
30 جون2004 20 اگست2004 10 اکتوبر2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) جون 2004ء میں ظفر اللہ خان جمالی کے استعفے کے بعد وہ مسند وزیر اعظم پر بیٹھے۔[34]
15 A head and shoulder shoot of a man wearing a coat and tie. شوکت عزیز[35]
(1949–)
20 اگست2004 16 نومبر2007 10 اکتوبر 2002 پاکستان مسلم لیگ (ق) انہوں نے 2007ء میں یہ عہدہ سنبھالا اور پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بنے جنہوں نے اپنی پارلیمانی میعاد پوری ہونے پر یہ عہدہ چھوڑا۔[36]
A head and shoulder shoot of a beard man wearing spectacles محمد میاں سومرو[37]
(1950–)
نگراں وزیر اعظم
16 نومبر2007 25 مارچ2008 پاکستان مسلم لیگ (ق) محمد میاں سومرو نے 2007ء میں نگراں وزیر اعظم کا عہدا سنبھالا ۔[37]
16 A shoot of a man during a meeting. یوسف رضا گیلانی[38]
(1952–)
25 مارچ2008 19 جون 2012 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو مارچ 2008ء میں وزیر اعظم بنایا گیا۔ انہیں توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہن عدالت ثابت ہونے پرعہدے سے ہٹا دیا۔ ۔[39]
17 راجہ پرویز اشرف[40]
(1950–)
22 جون 2012 25 مارچ2013 18 فروری 2008 پاکستان پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف نے یوسف رضا گیلانی کے ہٹائے جانے کے بعد یہ عہدہ سنبھالا۔[16]
Flag of the Prime Minister of Pakistan.svg میر ہزار خان کھوسو[41]
(1929–)
نگراں وزیر اعظم
25 مارچ2013 5 جون 2013 آزاد میر ہزارخان کھو سو کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے نامزد کرنے پر نگراں وزیر اعظم مقرر کیا۔[42] انہوں نے 25 مارچ، 2013ء کو اس عہدے کا حلف اٹھایا۔[43]
(18) A head and shoulder shoot of a man from the left. نواز شریف[9]
(1949–)
5 جون2013 28 جولائی2017 11 مئی2013 پاکستان مسلم لیگ (ن) 5 جون، 2013ء کو وہ تیسری دفعہ وزیر اعظم بنے۔[13][14] انہوں نے اسوقت کے صدر آصف علی زردار ی سے حلف لیا اور 28 جولائی2017 کو سپریم کورٹ نے پانامہ کرپشن کیس میں نااہل قرار دیا۔[44]
(22) شاہد خاقان عباسی
قائم مقام وزیر اعظم
29 جولائی 2017 موجودہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 29 جولائی 2017 کو، شاہد خاقان عباسی کو 45 دنوں کے لیے قائم مقام وزیر اعظم بنانے کا اعلان کیا گیا۔[45]

حوالہ جات

  1. "Prime minister"۔ بی بی سی نیوز۔ 16 اکتوبر 2008۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 ستمبر 2012۔ 
  2. ^ 2.00 2.01 2.02 2.03 2.04 2.05 2.06 2.07 2.08 2.09 2.10 2.11 2.12 2.13 2.14 2.15 2.16 2.17 2.18 2.19 2.20 Tasleem، Nauman (27 جون 2004)۔ "20 prime ministers since independence"۔ Daily Times۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2012۔ 
  3. ^ 3.0 3.1 "Prime ministers"۔ World Statesmen۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 ستمبر 2012۔ 
  4. ^ 4.0 4.1 Mughal، M Yakub۔ "Special Edition (Liaqat Ali Khan)"۔ دی نیوز۔ روزنامہ جنگ۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 ستمبر 2012۔ 
  5. ^ 5.0 5.1 5.2 5.3 5.4 5.5 5.6 "Parliamentary history"۔ قومی اسمبلی پاکستان۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  6. ^ 6.0 6.1 Nagendra Kr. Singh (2003)۔ Encyclopaedia of Bangladesh۔ Anmol Publications Pvt. Ltd۔ صفحات 9–10۔ آئی ایس بی این 978-81-261-1390-3۔ 
  7. "The constitution of the islamic republic of pakistan" (pdf)۔ National Assembly of Pakistan۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 جولائی 2012۔ 
  8. ^ 8.0 8.1 Pakistan: Zia and After۔ Abhinav Publications۔ 1989۔ صفحات 20–35۔ آئی ایس بی این 978-81-7017-253-6۔ اخذ کردہ بتاریخ 28 اکتوبر 2012۔ 
  9. ^ 9.0 9.1 9.2 9.3 9.4 9.5 9.6 "Profile: Nawaz Sharif"۔ BBC News۔ 11 دسمبر 2000۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  10. ^ 10.0 10.1 10.2 "Obituary: Benazir Bhutto"۔ BBC News۔ 27 دسمبر 2007۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  11. ^ 11.0 11.1 Akbar، M.K۔ "Pakistan under Nawaz Sharif"۔ پاکستان ٹوڈے۔ New Delhi, India: Mittal Publications۔ صفحہ 230۔ آئی ایس بی این 81-7099-700-3۔ 
  12. ^ 12.0 12.1 "World: South Asia: Pakistan army seizes power"۔ BBC News۔ 12 اکتوبر 1999۔ اخذ کردہ بتاریخ 7 اکتوبر 2012۔ 
  13. ^ 13.0 13.1 "Nawaz Sharif calls for an end to US drone strikes"۔ BBC News۔ 5 جون 2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 جون 2013۔ 
  14. ^ 14.0 14.1 Nangiana، Umer (6 جون 2013)۔ "Unprecedented return: He is back"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Agence France-Presse (AFP)۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 جون 2013۔ 
  15. ^ 15.0 15.1 "Profile: Zafarullah Khan Jamali"۔ BBC News۔ 26 جون 2004۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  16. ^ 16.0 16.1 Rebecca Santana; Chris Brummitt; Zarar Khan (22 جون 2012)۔ "Raja Pervaiz Ashraf Is Pakistan's New Prime Minister"۔ The Huffington Post۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 ستمبر 2012۔ 
  17. "Yousuf Raza Gilani is sent packing"۔ Dawn (ہیرلڈ)۔ 19 جون 2012۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 ستمبر 2012۔ 
  18. Ziadi، Syed Mohammad Zulqarnain۔ "The Assassination of Prime minister Liaquat Ali Khan: The Fateful Journey"۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 جولائی 2012۔ 
  19. ^ 19.0 19.1 Zaidi، Mazhar (3 جنوری 2008)۔ "Scotland Yard's Pakistan casebook"۔ BBC News۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 جولائی 2012۔ 
  20. ^ 20.0 20.1 "Death anniversary of Khawaja Nazimuddin"۔ ریڈیو پاکستان۔ 22 اکتوبر 2012۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 جولائی 2012۔ 
  21. Gupta، Om (2006)۔ Encyclopaedia of India Pakistan & Bangladesh۔ New Delhi: Ish Book Publications۔ صفحات 1781–1782۔ آئی ایس بی این 81-8205-389-7۔ 
  22. Raza, Member of Sindh Provincial Assembly.، Syed Rasul (2008)۔ "Zulfiqar Ali Bhutto; The Architect of New Pakistan: Chapter II: The Constitution"۔ The Constitution۔ Karachi, Sindh۔ صفحات 15–17۔ 
  23. Ali، Hasan (19 اگست2008)۔ "4 military dictators among 14 heads of state under Officers' Club of Revolutionary Armed Forces"۔ Daily Times۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 جنوری 2013۔ 
  24. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ قتل نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  25. Muhammad Najeeb in Rawalpindi & Hasan Zaidi in Karachi (28 دسمبر2007)۔ "Benazir Bhutto: Daughter of Tragedy"۔ انڈیا ٹوڈے۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  26. "Ex-PM Ghulam Mustafa Jatoi passes away"۔ Daily Times۔ 21 نومبر2009۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  27. John, Wilson; Vikram Sood and Akmal Hussain (2009) (2009)۔ "Pakistan's economy in historical perspective: The Growth, Power and Poverty"۔ Pakistan: the struggle within. (New Delhi and واشنگٹن ڈی سی: Dorling Kindersly (Pvt) limited, India and the Library of Congress)۔ صفحہ 220۔ آئی ایس بی این 978-81-317-2504-7۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012۔ 
  28. Dutt، Sanjay (2009)۔ "1993 Elections"۔ Inside Pakistan: 52 years oulook۔ New Delhi: A.P.H. Publishing Corporation۔ صفحہ 267۔ آئی ایس بی این 81-7648-157-2۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012۔ 
  29. Ranjha، Khalid (1 جون 1995)۔ "Altaf accuses Benazir of 'racism'"۔ DawnWireService۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  30. Burns, John F (5 نومبر1996)۔ "Pakistan's Premier Bhutto is put under house arrest"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 مارچ2011۔ 
  31. F. Burns، John (15 نومبر1996)۔ "Caretaker Premier leads Pakistan into 90 days of no frills"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 اکتوبر 2012۔ 
  32. Hassan، Syed Shoaib (12 مارچ2009)۔ "Profile: Nawaz Sharif"۔ BBC News۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012۔ 
  33. Dugger، Celia W. (14 اکتوبر 1999)۔ "Pakistan Calm After Coup; Leading General Gives No Clue About How He Will Rule"۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 اکتوبر 2012۔ 
  34. ^ 34.0 34.1 Qaisar، Rana (29 جون 2004)۔ "Chaudhry Shujaat set to become 19th PM"۔ Daily Times۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  35. "Profile: Shaukat Aziz"۔ BBC News۔ 19 اگست2004۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  36. "Soomro takes oath as Pakistan's caretaker PM"۔ Xinhua News Agency۔ 16 نومبر2007۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  37. ^ 37.0 37.1 "Soomro takes oath as Pakistan's caretaker PM"۔ Xinhua News Agency۔ 16 نومبر2007۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  38. "Profile: Yousuf Raza Gilani"۔ Dawn۔ Herald۔ 19 جون 2012۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  39. Khan، Iftikhar A. (19 جون 2012)۔ "Yousuf Raza Gilani is sent packing"۔ Xinhua News Agency۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اکتوبر 2012۔ 
  40. "Profile: Raja Pervaiz Ashraf"۔ Dawn (Herald)۔ 22 جون 2012۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 ستمبر 2012۔ 
  41. "ECP selects Mir Hazar Khan Khoso as caretaker PM"۔ Dawn (Herald)۔ 24 مارچ2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 مارچ2013۔ 
  42. "Justice (r) Mir Hazar Khan Khoso named interim PM of Pakistan"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ AFP/Web Desk۔ 24 مارچ2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 24 مارچ2013۔ 
  43. "Pakistan's caretaker PM Mir Hazar Khan Khoso sworn in"۔ BBC News۔ 25 مارچ2013۔ اخذ کردہ بتاریخ 25 مارچ2013۔ 
  44. "Lucky number three: Nawaz Sharif takes oath as prime minister"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Web Desk/AFP۔ 19 اپریل 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ 6 جون 2013۔ 
  45. Shahbaz to succeed Nawaz as PM, Shahid Khaqan Abbasi to take over in the interim - Pakistan - DAWN.COM

متعلقہ مضامین

بیرونی ربط

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.