ماجھا

Jump to navigation Jump to search
خطہ پنجاب کا نقشہ تقریباً 1947ء میں۔ مختلف دوآب کے ساتھ

ماجھا (پنجابی: ਮਾਝਾ, ماجھا;Mājha) پنجاب کا ایک خطہ ہے جو پنجاب (بھارت) کے جدید شہروں ضلع امرتسر، ضلع گرداسپور، ترن تران اور پنجاب، پاکستان کے جدید شہروں نارووال، لاہور اور قصور پر مشتمل ہے۔ پہلے ماجھا کا لفظ ان پنجابیوں کے لیے بولا جاتا تھا جو ستلج کے شمال میں رہتے تھے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ایس۔آر ککشی؛ راشمی پاٹھک؛ ایس۔آر بخشی R. پاٹھک (2007-01-01)۔ پنجاب مختلف ادوار میں۔ ساروپ اینڈ سنزisbn=978-81-7625-738-1۔ اخذ کردہ بتاریخ 12 جون 2010۔ 

بیرونی روابط

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.