ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون

یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1. آغاز
2. موضوع
3. معروفیت
4. حوالہ جات
5. مواد
6. اختتام

ویکیپیڈیا کے ساحر تخلیق مضمون میں خوش آمدید! یہ ساحر ویکیپیڈیا میں نیا مضمون تحریر کرنے میں آپ کی مکمل مدد کرے گا۔ مضمون تحریر کرنے سے قبل چھ مراحل مکمل کرلیں، اس کے بعد آپ صفحہ ترمیم میں پہنچ جائیں گے جہاں آپ اپنا مضمون تحریر کرسکتے ہیں۔ ایک مرحلہ مکمل ہوتے ہی دوسرا مرحلہ سامنے ہوگا۔

اگر آپ کو کسی بھی معاملے میں کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو اپنا سوال یہاں تحریر کریں، یا اوپر بائیں جانب موجود راست گفتگو پر کلک کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ویکیپیڈیا میں ہر لحاظ سے اطمینان محسوس کریں گے۔

مبادی ترمیم

Nuvola apps important.svg
آپ کو اس امر کی پر زور تجویز دی جاتی ہے کہ آپ ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون تحریر کرنے سے قبل، پہلے سے موجود مضامین میں کچھ ترامیم کرلیں۔ ہم اس بات کا انتہائی گہرائی سے جائزه لیتے ہیں کہ مضمون درست ہو، غلط شکل اور معلومات میں تحریر شده مضامین عمومًا حذف کر دئے جاتے ہیں۔

تحریر و تدوین سے متعلق مزید معلومات کے لئے ملاحظہ فرمائیں آموختار۔

ہدایتی ویڈیو

کیا آپ نیا مضمون تحریر کرنے کے لئے تیار ہیں؟


The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.