پنجابی سنیما

(پنجابی سنیما (بھارت) سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
پالی ووڈ [1][2]
PVR at Silver Arc Mall.jpg
سلور آرک مال میں واقع پی وی آر سنیماز، لدھیانہ
تعداد اسکرین بھارت کے پنجاب، دہلی اور ہریانہ صوبوں میں چار سو سے زائد سنگل اسکرین
بنیادی تقسیم کار اسپید ریکارڈز
اسٹوڈیو 7 پروڈکشن
وائٹ ہل پروڈکشن
Maan Films
Gurfateh Films & Sippy Grewal Productions
Basic Brothers Productions
سوریا سنیماز
Dakssh Ajit Singh
Wisdom Tree Pictures Private Limited
تیار فیچر فلمیں (2014)[3][4]
کل 50
مجموعی باکس آفس (2014)
کل INR500 کروڑ (امریکی $79 ملین)[5]
قومی فلمیں بھارت: INR450 کروڑ (امریکی $71 ملین)[6]

پنجابی سنیما (پنجابی: ਪੰਜਾਬੀ ਸਿਨੇਮਾ) جسے عموماً پالی ووڈ کہا جاتا ہے[7][8][9][10] بھارت اور پاکستان میں واقع پنجابی صوبوں میں پنجابی زبان کی فلم صنعت ہے۔ گو کہ بیسویں صدی میں پنجابی سنیما پاکستانی نژاد پنجابی فلم صنعت سے متاثر تھی، لیکن اکیسویں صدی میں پنجابی سنیما پنجابی بھارت کے ہم معنی ہو گیا۔

پہلی پنجابی فلم کلکتہ (موجودہ نام کولکاتہ) میں بنی اور لاہور میں جو اس وقت برطانوی صوبہ پنجاب کا علاقائی دار الحکومت تھا، منظر عام پر آئی تھی۔ لاہور کی فلم صنعت لولی وڈ کے نام سے معروف ہو جو لاہور اور ہالی ووڈ ناموں کا امیختہ ہے۔

2009ء تک پنجابی فلم صنعت نے 900 سے 1000 تک فلمیں بنائیں۔[11] 1970ء کی دہائی میں فلموں کی فی سال اوسط اشاعت کی تعداد نو، 1980ء کی دہائی میں آٹھ اور 1990ء کی دہائی میں چھ تھی۔ سنہ 1995ء میں 11 فلمیں منظر عام پر آئیں لیکن 96ء میں یہ تعداد کم ہو کر 7 اور 97ء میں مزید گھٹ کر پانچ تک پہنچ گئی تھی۔ 2000ء کی دہائی سے پنجابی فلم صنعت نے کروٹ لی اور نئی فلموں کی اشاعت کی رفتار تیز ہوئی اور مقامی و بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ مل کر مہنگی فلمیں بننے لگیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.