23 دسمبر

یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31  

23 دسمبر عیسوی تقویم میں سال کا 357ویں دن ہے (357ویں لیپ کے سالوں میں)۔

21 دسمبر 22 دسمبر 23 دسمبر 24 دسمبر 25 دسمبر

واقعات

  • 1990ء – سلوینیا کی اٹھاسی فیصد عوام نے یوگو سلاویہ سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا ۔ [1]
  • 1979ء – روسی افواج نے افغانستان کے دارالحکومت کابل پر قبضہ کرلیا ۔ [1]
  • 1956ء – مصر کی بندرگاہوں پورٹ سعید اور پورٹ فواد سے برطانوی اور فرانسیسی افواج کا انخلا ۔ [1]
  • 1941ء – جنگ عظیم دوم : امریکی افواج واک آئی لینڈ میں جاپانیوں کے آگے پسپا ہو گئی ۔ [1]
  • 1922ء – بی بی سی نے روزانہ خبروں کا سلسلہ شروع کیا ۔ [1]

پیدائشیں

وفیات

  • 1834ء – نظریہ آبادی کے خالق انگریز ماہر معاشیات تھامس رابرٹ مالتھس کی وفات ۔ [1]
  • 2000ء – ملکہ ترنم نور جہاں دنیائے فانی سے رخصت ہوئیں ۔ [1]

تہوار و تعطیلات

حوالہ جات

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو 


بیرونی روابط

The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.