7 دسمبر

یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
5 دسمبر 6 دسمبر 7 دسمبر 8 دسمبر 9 دسمبر

واقعات

  • 1941ء - جاپان نے امریکی بندرگاہ پرل ہاربر پر فضائی حملہ میں شدید بمباری کی جس میں مالی نقصان کے علاوہ شدید جانی نقصان بھی ہوا۔
  • 1970ء - پاکستان میں پہلے آزادانہ انتخابات منعقد ہوئے۔ عوامی لیگ کو مشرقی پاکستان بھاری اکثریت سے فتح حاصل ہوئی جبکہ مغربی پاکستان میں پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کیں۔
  • 1971ء - پاکستان میں مارشل لا کاخاتمہ۔
  • 1971ء -نور الامین پاکستان کے 8ویں وزیر اعظم مقرر۔
  • 2002ء - امریکا نے افغانستان میں ہوائی حملوں کا آغاز کر دیا۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں سیشن کورٹ کے گیٹ کے پاس خود کش بم دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔
  • 2009ء - پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں 2 بم دھماکوں میں 45 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہو گئے۔
  • 1928ء - شہرہ آفاق ماہر لسانیات ،سیاسی تجزیہ نگار اور انارکسٹ ،نوم چوسکی کا یوم پیدائش ۔[1]
  • 1941ء - جاپان کا امریکی بندرگاہ پرل ہاربرپر حملہ اورامریکا کی جنگ عظیم دوم میں براہ راست شرکت ۔[1]
  • 1959ء - امریکی صدر آئزن ہاور کی سرکاری دورے پر کراچی آمد ۔[1]
  • 1970ء - بالغ رائے دہی کی بنیاد پر پاکستان میں پہلے عوامی انتخابات منعقد ہوئے ۔[1]
  • 1981ء - اسپین نیٹو کا رکن بنا ۔[1]
  • 2004ء - حامد کرزئی نے صدر افغانستان کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 1.7 1.8 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو 
The article is a derivative under the Creative Commons Attribution-ShareAlike License. A link to the original article can be found here and attribution parties here. By using this site, you agree to the Terms of Use. Gpedia Ⓡ is a registered trademark of the Cyberajah Pty Ltd.