ط
اردو کا بائیسواں حرف 'ط' (طوئے) ہے۔ فارسی کا انیسواں اور عربی کا سولھواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 9 شمار ہوتے ہیں۔
| لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
|---|---|---|---|---|
| شکل: | ط | ـط | ـطـ | طـ |
| حرف | ط | |
|---|---|---|
| یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER TAH | |
| علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
| یونیکوڈ | 1591 | U+0637 |
| یو ٹی ایف-8 | 216 183 | D8 B7 |
| عددی حرف حوالہ | ط | ط |